جمیعتہ علماء ہند اتر پردیش (محمود مدنی ) کے صوبائی سکریٹری مولانا شبیر
احمد مظاہری نے کہا کہ اتر پردیش کا یہ الیکشن سیکولرزم اور فرقہ پرست
طاقتوں کے مابین ہے ۔مسلمان اپنے اتحادی ووٹوں کے ذریعہ
ابابیل کی کنکریوں کی طرح استعمال کر فرقہ پرست طاقتوں کو جواب دے سکتے ہیں ۔فرقہ پرست تنظیموں کے کچھ اراکین نے اپنا سیاسی قبلہ تبدیل کر سیکولر
پارٹیوں میں شمولیت اختیار کیا ہےیہ جمہوریت کیلئے بہت خطرناک ہے ۔